سورة المطففين - آیت 35

عَلَى الْأَرَائِكِ يَنظُرُونَ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

اور امن وراحت کے تختوں پر بیٹھے ہوئے تماشا دیکھ رہے ہیں

تفسیر سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔