سورة الإنفطار - آیت 18

ثُمَّ مَا أَدْرَاكَ مَا يَوْمُ الدِّينِ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

کیا جانو کہ خدا تعالیٰ کی بادشاہی کا دن کیا ہے؟

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔