سورة النسآء - آیت 96
دَرَجَاتٍ مِّنْهُ وَمَغْفِرَةً وَرَحْمَةً ۚ وَكَانَ اللَّهُ غَفُورًا رَّحِيمًا
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
یہ اس کی طرف سے (ٹھرائے ہوئے) درجے ہیں اس کی بخشش اور رحمت ہے اور وہ (بڑا ہی) بخشنے والا رحمت رکھنے والا ہے
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔