سورة التكوير - آیت 9
بِأَيِّ ذَنبٍ قُتِلَتْ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
کہ وہ کس جرم میں ماری گئی تھی ؟
تفسیر سراج البیان - مولانا حنیف ندوی
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔