سورة عبس - آیت 22

ثُمَّ إِذَا شَاءَ أَنشَرَهُ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

پھر جب اللہ چاہے گا اسے دوبارہ زندہ کرے گا

تفسیر سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔