سورة عبس - آیت 21
ثُمَّ أَمَاتَهُ فَأَقْبَرَهُ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
پھر اسے موت دی اور قبر میں پہنچایا
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات: فَأَقْبَرَهُ۔ یعنی عالم قبر میں پہنچایا ۔ جس کا آغاز موت کے بعد ہوتا ہے۔