سورة عبس - آیت 8
وَأَمَّا مَن جَاءَكَ يَسْعَىٰ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
لیکن جو شخص خود آپ کے پاس دوڑ آتا ہے
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔