سورة عبس - آیت 3
وَمَا يُدْرِيكَ لَعَلَّهُ يَزَّكَّىٰ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
تجھے کیا خبر شاید کہ وہ سنور جائے؟
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔