سورة النازعات - آیت 46

كَأَنَّهُمْ يَوْمَ يَرَوْنَهَا لَمْ يَلْبَثُوا إِلَّا عَشِيَّةً أَوْ ضُحَاهَا

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

یہ لوگ جس دن اسے دیکھیں گے تو ان کو ایسا معلوم ہوا کہ گویاوہ دنیا میں دن کا آخری حصہ یا ابتدائی حصہ ٹھہرے ہیں۔

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔