سورة النازعات - آیت 42
يَسْأَلُونَكَ عَنِ السَّاعَةِ أَيَّانَ مُرْسَاهَا
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
یہ لوگ آپ سے قیامت کے بارے میں پوچھتے ہیں کہ اس کا وقوع کب ہوگا (٣)۔
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات: مُرْسَاهَا ۔ قیام ۔ وقوع۔