سورة النازعات - آیت 15

هَلْ أَتَاكَ حَدِيثُ مُوسَىٰ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

اے پیغمبر) کیا تمہیں موسیٰ کے قصے کی خبر پہنچی ہے

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔