سورة النازعات - آیت 11
أَإِذَا كُنَّا عِظَامًا نَّخِرَةً
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
اور وہ بھی ایسی حالت میں جب گل سڑ کرہڈیاں ہوجائیں گے (یقین کرو ایسا ہی ہونے والا ہے)
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات: عِظَامًا نَخِرَةً ۔ بوسیدہ ہڈیاں۔