سورة النازعات - آیت 5

فَالْمُدَبِّرَاتِ أَمْرًا

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

پھر (احکام الٰہی کے مطابق) ہر کام کی تدبیر کرتے ہیں

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔