سورة النازعات - آیت 3

وَالسَّابِحَاتِ سَبْحًا

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

اوران کی جو کائنات میں) تیزی سے تیرتے پھرتے ہیں

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔