سورة النبأ - آیت 37
رَّبِّ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ وَمَا بَيْنَهُمَا الرَّحْمَٰنِ ۖ لَا يَمْلِكُونَ مِنْهُ خِطَابًا
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
اس نہایت مہربان کی طرف سے جو آسمان، زمین اور جو کچھ ان دونون کے درمیان ہے سب کا مالک ہے کسی کی مجال نہ ہوگی کہ اس سے خطاب کرسکے
تفسیر سراج البیان - مولانا حنیف ندوی
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔