سورة النبأ - آیت 33

وَكَوَاعِبَ أَتْرَابًا

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

اور نوجوان ہم عمر عورتیں ہیں

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

حل لغات: كَوَاعِبَ۔ جمع کا عب تیزوتند ابھار والی عورتیں ۔ نوخاستہ ۔