سورة النبأ - آیت 31

إِنَّ لِلْمُتَّقِينَ مَفَازًا

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

یقینا پرہیزگاروں کے لی کامرانی ہے (٥)۔

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔