سورة النبأ - آیت 27

إِنَّهُمْ كَانُوا لَا يَرْجُونَ حِسَابًا

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

کیونکہ وہ کسی حساب کی توقع نہ رکھتے تھے

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔