سورة النبأ - آیت 25
إِلَّا حَمِيمًا وَغَسَّاقًا
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
ماسوا گرم پانی اور بہتی ہوئی پیپ کے
تفسیر سراج البیان - مولانا حنیف ندوی
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔