سورة المرسلات - آیت 46
كُلُوا وَتَمَتَّعُوا قَلِيلًا إِنَّكُم مُّجْرِمُونَ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
) (A) (اے منکرین حق) تم تھوڑے دنوں کے لیے کھا (پی) لو اور مزے اڑالو یقینا تم مجرم ہو
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔