سورة المرسلات - آیت 4
فَالْفَارِقَاتِ فَرْقًا
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
پھرانہیں پھاڑ کرالگ الگ کردیتی ہیں
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔