سورة الإنسان - آیت 11

فَوَقَاهُمُ اللَّهُ شَرَّ ذَٰلِكَ الْيَوْمِ وَلَقَّاهُمْ نَضْرَةً وَسُرُورًا

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

) سو اللہ تعالیٰ ان لوگوں کو اس دن کی سختی سے بچالے گا اور ان کو تازگی اور مسرت سے ہمکنار کرے گا

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

حل لغات: نَضْرَةً۔ تروتازگی ۔