سورة القيامة - آیت 37
أَلَمْ يَكُ نُطْفَةً مِّن مَّنِيٍّ يُمْنَىٰ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
کیا اس پر یہ حالت نہیں گزرچکی کہ پیدائش سے پہلے نطفہ تھا؟
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔