سورة القيامة - آیت 29

وَالْتَفَّتِ السَّاقُ بِالسَّاقِ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

اس وقت پنڈلی سے پنڈلی لپٹ جائے گی

تفسیر سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔