سورة القيامة - آیت 13
يُنَبَّأُ الْإِنسَانُ يَوْمَئِذٍ بِمَا قَدَّمَ وَأَخَّرَ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
اس روز انسان کو سب اگلے پچھلے اعمال جتلادیے جائیں گے (٣)۔
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔