سورة المدثر - آیت 45
وَكُنَّا نَخُوضُ مَعَ الْخَائِضِينَ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
اور بے ہودہ بکنے والوں کے ساتھ ہم بھی بکواس کرتے تھے
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
(ف 4) خُوضُکے معنی عربی میں مطلقاً سوچنے کے ہیں اور غور وفکر کے ہیں مگر قرآن کی اصطلاح میں اس سے مراد مخلصانہ کدوکاوش کے ہیں ۔