سورة المدثر - آیت 9

فَذَٰلِكَ يَوْمَئِذٍ يَوْمٌ عَسِيرٌ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

پس وہی دن ہے کہ بڑی ہی سختی اور مشکل کا دن ہوگا

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔