سورة المزمل - آیت 5

إِنَّا سَنُلْقِي عَلَيْكَ قَوْلًا ثَقِيلًا

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

ہم تم پر ایک بھاری کلام (قرآن مجید) نازل کرنے والے ہیں

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔