سورة الجن - آیت 13
وَأَنَّا لَمَّا سَمِعْنَا الْهُدَىٰ آمَنَّا بِهِ ۖ فَمَن يُؤْمِن بِرَبِّهِ فَلَا يَخَافُ بَخْسًا وَلَا رَهَقًا
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
اور یہ کہ جب ہم نے ہدایت کی بات سنی تو اس پر ایمان لے آئے۔ اب جو بھی اپنے رب پر ایمان لے آئے گا تو اسے نہ کسی قسم کی حق تلفی اور نہ ظلم ہی کا خوف ہوگا
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات: بَخْسًا ۔ کمی ۔ رَهَقًا ۔ زیادتی ۔