سورة نوح - آیت 22
وَمَكَرُوا مَكْرًا كُبَّارًا
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
اور ان لوگوں نے بڑے بھاری مکر کیے ہیں
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات: كُبَّارًا، بہت بڑا ۔