سورة نوح - آیت 13
مَّا لَكُمْ لَا تَرْجُونَ لِلَّهِ وَقَارًا
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
تمہیں کیا ہوگا کہ تم اللہ تعالیٰ سے نہیں ڈرتے؟
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔