سورة نوح - آیت 9

ثُمَّ إِنِّي أَعْلَنتُ لَهُمْ وَأَسْرَرْتُ لَهُمْ إِسْرَارًا

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

اور اس کے بعد ظاہر پوشیدہ ہر طرح سمجھایا

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔