سورة نوح - آیت 3
أَنِ اعْبُدُوا اللَّهَ وَاتَّقُوهُ وَأَطِيعُونِ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
کہ تم (ایک) اللہ کی عباست کرو وراسی سے ڈرو اور میری اطاعت کرو
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔