سورة المعارج - آیت 21
وَإِذَا مَسَّهُ الْخَيْرُ مَنُوعًا
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
اور خیر، یعنی مال دولت، حاصل ہوتی ہے تو بخل کرنے لگتا ہے
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات: مَنُوعًا۔ بخیل وممسک ۔