سورة المعارج - آیت 20
إِذَا مَسَّهُ الشَّرُّ جَزُوعًا
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
جب اس پر کوئی مصیبت آتی ہے تو گھبرا اٹھتا ہے
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات: جَزُوعًا۔ گھبرا اٹھنے والا ۔