سورة المعارج - آیت 18

وَجَمَعَ فَأَوْعَىٰ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

اور مال جمع کیا اور سینت سینت کررکھا

تفسیر سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔