سورة المعارج - آیت 2

لِّلْكَافِرِينَ لَيْسَ لَهُ دَافِعٌ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

کافروں پر واقع ہونے والا ہے، اس کو کوئی دفع کرنے والا نہیں

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔