سورة الحاقة - آیت 44
وَلَوْ تَقَوَّلَ عَلَيْنَا بَعْضَ الْأَقَاوِيلِ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
اگر اس (نبی) نے خود کوئی بات بناکرمنسوب کی ہوتی
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات: تَقَوَّلَ ۔ افترا اور جھوٹ سے کام لے۔