سورة الحاقة - آیت 26
وَلَمْ أَدْرِ مَا حِسَابِيَهْ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
میں نے نہ جانا ہوتا کہ میرا حساب کیا ہے
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔