سورة الحاقة - آیت 17

وَالْمَلَكُ عَلَىٰ أَرْجَائِهَا ۚ وَيَحْمِلُ عَرْشَ رَبِّكَ فَوْقَهُمْ يَوْمَئِذٍ ثَمَانِيَةٌ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

فرشتے اس کے اطراف میں ہوں گے اور اس دن تیرے پروردگار کے عرش کو (٣) آٹھ فرشتے اپنے اوپر اٹھائے ہوں گے

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

حل لغات: أَرْجَائِهَا۔ کناروں ۔