سورة القلم - آیت 12
مَّنَّاعٍ لِّلْخَيْرِ مُعْتَدٍ أَثِيمٍ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
اچھے کاموں سے لوگوں کو روکتا ہے حد سے بڑھ گیا ہے بدکار ہے
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔