سورة الملك - آیت 28
قُلْ أَرَأَيْتُمْ إِنْ أَهْلَكَنِيَ اللَّهُ وَمَن مَّعِيَ أَوْ رَحِمَنَا فَمَن يُجِيرُ الْكَافِرِينَ مِنْ عَذَابٍ أَلِيمٍ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
اے پیغمبر ان سے کہہ دیجئے بھلادیکھو تواگر اللہ تعالیٰ مجھے اور میرے ساتھیوں کو ہلاک کردے یا ہماری حالت پر رحم فرمائے تو کوئی ہے جو کافروں کو دردناک عذاب سے بچالے گا؟
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات : يُجِيرُ۔ پناہ دینا۔