سورة الملك - آیت 24
قُلْ هُوَ الَّذِي ذَرَأَكُمْ فِي الْأَرْضِ وَإِلَيْهِ تُحْشَرُونَ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
ان سے کہو کہ وہ اللہ ہی ہے جس نے تمہیں زمین میں پھیلا رکھا ہے اور (قیامت کے دن) اسی کے حضور جمع کیے جاؤ گے
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات: ذَرَأَكُمْ۔ پھیلا دیا ۔