سورة الملك - آیت 21
أَمَّنْ هَٰذَا الَّذِي يَرْزُقُكُمْ إِنْ أَمْسَكَ رِزْقَهُ ۚ بَل لَّجُّوا فِي عُتُوٍّ وَنُفُورٍ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
یا پھر کون ہے جو تمہیں روزی دے اگر خدائے رحمن اپنی روزی روک لے؟ دراصل یہ کافر تو سرکشی اور (حق سے) گریز پر اڑے ہوئے ہیں
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات: لَجُّوا۔ کسی چیز میں مضبوطی کے ساتھ الجھ جانا۔ عُتُوٍّ۔ سرکشی ۔