سورة الملك - آیت 17
أَمْ أَمِنتُم مَّن فِي السَّمَاءِ أَن يُرْسِلَ عَلَيْكُمْ حَاصِبًا ۖ فَسَتَعْلَمُونَ كَيْفَ نَذِيرِ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
یا جو آسمان میں ہے تمہیں اس کے غضب کا کوف نہیں رہا کہ تم پر پتھراؤ کرے؟ عنقریب تمہیں معلوم ہوجائے گا کہ ہمارا ڈرانا کیسا تھا (٤)۔
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات: نَذِيرِ۔ مبرا ۔ ڈرانا یا متنبہ کرنا ۔