سورة الملك - آیت 16

أَأَمِنتُم مَّن فِي السَّمَاءِ أَن يَخْسِفَ بِكُمُ الْأَرْضَ فَإِذَا هِيَ تَمُورُ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

خدا جو آسمان میں ہے کیا تمہیں اس کے جلال سے ڈر نہیں کہ زمین میں تم کو دھنسا دے اور وہ پڑی جھکولے مار کرے

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

حل لغات : تَمُورُ۔ تھرتھرانے لگے ۔