سورة التحريم - آیت 7
يَا أَيُّهَا الَّذِينَ كَفَرُوا لَا تَعْتَذِرُوا الْيَوْمَ ۖ إِنَّمَا تُجْزَوْنَ مَا كُنتُمْ تَعْمَلُونَ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
اس روز کہا جائے گا) اے کافرو آج کوئی عذر پیش نہ کرو تم کو صرف انہی اعمال کی سزا دی جائے گی جو تم کیا کرتے تھے (٢)۔
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔