سورة الحديد - آیت 23

لِّكَيْلَا تَأْسَوْا عَلَىٰ مَا فَاتَكُمْ وَلَا تَفْرَحُوا بِمَا آتَاكُمْ ۗ وَاللَّهُ لَا يُحِبُّ كُلَّ مُخْتَالٍ فَخُورٍ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

یہ اس لیے بتادیا کہ) تاکہ جو چیز تمہارے ہاتھ نہ لگے اس پر آرزدہ خاطر نہ ہوجاؤ اور جو کچھ وہ تمہیں عطا فرمائے اس پر اتراؤ نہیں اور اللہ خود ستا، فخر کرنے والے کو پسند نہیں فرماتا

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

حل لغات : فَخُورٍ۔ ہدایت ناز کرنے والا ۔ سرکش ۔