سورة الواقعة - آیت 56

هَٰذَا نُزُلُهُمْ يَوْمَ الدِّينِ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

یہ ان کی مہمانی کا سامان قیامت کے دن ہوگا

تفسیر سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔