سورة الواقعة - آیت 29

وَطَلْحٍ مَّنضُودٍ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

رہتے ہیں بیری کے درختوں میں، جن کا کانٹا نہیں اور کیلے تہ برتہ

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

حل لغات: طَلْحٍ۔ کیلا ۔